ویبسائٹ سی پیسے کمانے کےلیے آپ نے ایک اچھی سی ڈومین اور ہوسٹنگ خریدنی ہے وہ ڈومین اور ہوسٹنگ کیسے خریدنی ہے تو اس کی ویڈیو آپ کو یو ٹیوب پر مل جائے گی
۔اب آپ نے ویبسائٹ پر کام کیسے کرنا ہے آرٹیکل کیسے لکھنا ہے اور پیسے کیسے کمانے ہیں وہ میں سکھائوں گا۔
تو سب سے پہلے آپ نے سوچنایہ ہے کہ آپ کس چیز میں مہارت رکھتے ہیں یعنی آپ کو کس چیز میں انٹرسٹ ہے جس چیز میں آپ انٹرسٹ رکھتے ہیں اس پر آپ نے اچھے اچھے آرٹیکل لکھنے ہیں جو آپکو آتا ہو اس پر آرٹیکل لکھنا ہے آپ میں سے چند سوچ رہے ہونگے آرٹیکل کیا ہوتا ہے میں بتاتا ہوں آرٹیکل کیا ہوتا ہے یہ جو آپ میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں یہ میں نے لکھی ہے اور اسے آرٹیکل کہتے ہیں
آپ نے ٹوٹل بیس سے پچیس خوبصورت آرٹیکل لکھنے ہیں اور ڈیلی ایک یا دو آرٹیکل لکھنے ہیں یہ آپ پہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ ڈیلی جتنے بھی آرٹیکل لکھ کر پبلشر کریں جو آرٹیکل لکھ کر آپ پبلش کریں گے پھر آپ آن آرٹیکل کو فیسبک اور ٹوئٹر پر شیئر کرنا ہے جب آپ کے آرٹیکل بیس سے پچیس ہو جائیں پھر آپ نے ایڈسنس کےلیے اپلائی کرنا ہے ایڈسنس کا اپروول ملنے تک آپ نے کوئی پوسٹ نہیں کرنی۔
جب ایڈسنس کا اپروول مل جائےتو آپ نے اس ویبسائٹ میں ads لگانے ہیں پھر سے آپ نے پوسٹیں کرنا اسٹارٹ کر دینی ہیں اور ہر پوسٹ کے ٹیٹل اور ٹیگز میں ہائی سی پی ایم کی ورڈ کا استعمال کریں اور لاکھوں روپے ایک ماہ کے کمائیں۔
آخری بات کوشش کریں کے پوسٹیں انگلش میں لکھیں تاکہ com زیادہ ملے اگر انگلش میں آپ نہیں لکھ سکتے تو گبھرانے کی ضرورت نیں آپ نے ایسے اردو میں لکھ کر Google translate سے انگلش میں کنورٹ کرلیں۔
0 Comments
Please do not add here spam comments
Emoji